امریکا؛خام تیل کے نرخوں میں مجموعی طور پر کمی

امریکا؛خام تیل کے نرخوں میں مجموعی طور پر کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک(آن لائن )امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں مجموعی طور پر معمولی کمی ہوئی ہے،جس کیوجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔بد ھ کو غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے وقفے پر نرخ 8 سینٹ بڑھ کر 70.22 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 8 سینٹ کمی کیساتھ 65.48 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید :

کامرس -