صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور(اے پی پی) مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا10 سے 11 روپے فی کلو، پیاز18 سے19 روپے ، ٹماٹر 23سے 24 روپے فی کلو فروخت ہوا ٗ اسی طرح لہسن چائنہ125 سے130روپے ، ادرک چائنہ125 سے 130 روپے ، پالک 15 سے16 ، بینگن23 سے 25 روپے ، بھنڈی توری110 سے114 روپے ،کریلہ91 سے95روپے، گھیا کدو38سے40 روپے ،مٹر23 سے 25 روپے ، اروی 38 سے 40 روپے ،شملہ مرچ26 سے28 روپے ، پھول گوبھی9 سے10 روپے ، بند گوبھی11 سے 12 روپے، شلجم9 سے10 روپے ،مولی09سے 10 رو پے ٗ گاجر 22 سے23روپے فی کلو اورلیموں چائنہ63 سے 65 روپے فی کلو رہا ۔

مزید : کامرس


loading...