فلم ’’تھری دیو‘‘ کا پہلا پوسٹرجاری

فلم ’’تھری دیو‘‘ کا پہلا پوسٹرجاری

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ فلم ’’تھری دیو‘‘ کا پہلا پوسٹرجاری کر دیا گیا ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’تھری دیو‘‘ کے پوسٹر میں اداکارکرن سنگھ گرور، راوی دوبے اور کنعال رائے کپور دکھائی دے رہے ہیں ، پوسٹر میں کرن سنگھ گرور، راوی دوبے اور کنعال رائے کپور ہنستے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم کے ہدایتکار انکش بھٹ ہیں ۔ فلم 11مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر


loading...