پاکستانی سینما پر رانی مکھرجی کی ہچکی کا راج

پاکستانی سینما پر رانی مکھرجی کی ہچکی کا راج
پاکستانی سینما پر رانی مکھرجی کی ہچکی کا راج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (یو این پی) پاکستانی سینما پر رانی مکھرجی کی ہچکی کا راج ،رانی مکھر جی کی نئی فلم ہچکی کی سلور اسکرین پر شاندار کارکردگی برقرار ہے، ہچکی کو شائقین بے انتہا سراہ رہے ہیں۔فلم ہچکی کے منفردموضوع پر اسے بے حد پسند کیاجارہا ہے، فلم سیاداکارہ رانی مکھر جی نے 4سال بعد کم بیک کیا ہے جس نے بھی فلم دیکھی رانی کی پرفارمنس کا دیوانہ ہوگیا۔ رانی مکھرجی فلم ہچکی میں ٹیچر کا کردار نبھارہی ہیں جو ایک بیماری کا شکار ہیں اورجنہیں بولنے میں دشواری ہوتی ہے۔
اس مشکل موضوع کو رانی نے بخوبی پردے پر نبھایا ہے۔آنے والے دنوں میں فلم ہچکی کا بزنس بڑھنے کی امید کی جارہی ہے۔

مزید :

کلچر -