الحمراء کلچرل کمپلیکس ہالز کا افتتاح 3اپریل کو متوقع

الحمراء کلچرل کمپلیکس ہالز کا افتتاح 3اپریل کو متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( فلم رپورٹر) الحمراء کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم کے ہال l اور ہال ll کا تزئین و آرائش کے بعد افتتاح 3اپریل کو متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق الحمراء کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم کے ہال lاور ہال llکو تزئین و آرائش کے لئے دو ماہ قبل بند کیا گیا تھا اور شب و روز محنت کے بعد دونوں ہال تیار ہو چکے ہیں ۔

مزید :

کلچر -