سینیٹر سراج الحق آج مظفرگڑھ کا دورہ کرینگے

سینیٹر سراج الحق آج مظفرگڑھ کا دورہ کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان،مظفرگڑھ،پیرجہانیاں سٹی رپورٹر،تحصیل رپورٹر،نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق آج بروز جمعرات مظفرگڑھ کا دورہ کریں گے۔ دورہ میں ڈویژنل اجتماع ارکان کے (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )
علاوہ سہہ پہر تین بجے معززین شہر کو دیے گیے عصرانہ میں شرکت اور خطاب کریں گے عصرانہ دفتر جماعت اسلامی جیل روڈ مظفرگڑھ ہوگاسینیٹر سراج الحق ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، ایم ایم اے کے احیاء، آئندہ الیکشن اور کرپشن فری پاکستان تحریک پر تفصیلی خیالات کا اظہار کریں گے۔