بے نامی جائیداد وں کی منتقلی روکنے کیلئے ڈومی سائل لا زمی قرار

بے نامی جائیداد وں کی منتقلی روکنے کیلئے ڈومی سائل لا زمی قرار

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں رجسٹری کیلئے ڈومی سائل کا ہونا لازمی (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

قرار دے دیا ذرائع کے مطابق حکومت نے یہ فیصلہ بے نامی اور فرضی جائیدادوں کی افراد کو منتقلی کے پیش نظر کیا ہے حکومتی اقدام سے رجسٹری کروانے والے سائلین میں تشویش کی لہر دوڈ گئی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...