قومی خزانے کو بیس لاکھ ڈالر سالانہ نقصان پہنچانے پر حسین حقانی کیخلاف مقدمہ درج

قومی خزانے کو بیس لاکھ ڈالر سالانہ نقصان پہنچانے پر حسین حقانی کیخلاف مقدمہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(صباح نیوز)حکومتی فنڈز کا غلط استعمال اور قومی خزانے کو بیس لاکھ ڈالر سالانہ نقصان پہنچانے کا الزام میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل میں درج کیا گیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -