ایرانی لیڈر کی نامناسب تصاویر فیس بک پر‘ملزم کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس

ایرانی لیڈر کی نامناسب تصاویر فیس بک پر‘ملزم کیخلاف اندراج مقدمہ کی ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ایرانی سپریم لیڈر اور مذہبی پیشوا علی خامنائی کی نامناسب تصاویر فیس بک پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تفصیلی جواب طلب کر لیا ۔جسٹس انوار الحق نے سید شبیر حسین کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست پر مزید کارروائی 30 مارچ کو ہوگی ۔

ایرانی لیڈر

مزید : صفحہ آخر


loading...