میٹرک کے طالبعلم کو پریکٹیکل کے نمبر نہ ملنے کیخلاف درخواست پر تعلیمی بورڈ لاہور کے چیئرمین کو فیصلہ کا حکم

میٹرک کے طالبعلم کو پریکٹیکل کے نمبر نہ ملنے کیخلاف درخواست پر تعلیمی بورڈ ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے میٹرک کے طا لب علم کو بورڈ کی جانب سے پریکٹیکل کے نمبر نہ دینے کے خلاف درخواست تعلیمی بورڈ لاہور کے چیرمین کو فیصلے کے بجھواتے ہوئے نمٹا دی،عدالت نے درخواست گزار کو سن کر فصیلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے،، تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عائشہ اے ملک نے طلعت میر کی درخواست پر سماعت کی ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...