وفاقی سیکرٹری فنانس ارشاد احمد کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس

وفاقی سیکرٹری فنانس ارشاد احمد کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی سیکرٹری فنانس ارشاد احمد خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر ارشاد احمد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا تفصیلات کے مطابق جسٹس عائشہ اے ملک نے چوہدری چراغ کی درخواست پر سماعت کی درخواستگزار وکیل نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار 30 جون 1990 کو ملازمت سے ریٹائرڈ ہوا تھا،تایم سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں درخواست گزار کی پنشن میں 25 فیصد اضافہ نہیں کیا جا ریا ہے،وکیل نے نشاندہی کی کہ درخواست گزار کی جانب سے محکمہ کو متعدد بار درخواستیں بھی دی گی مگر کوئی سنوائی نہ ہوئی،وکیل نے بتایا کہ عدالت یکم جون 2017 کے حکم عدولی پر توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے۔

سیکرٹری فنانس

مزید : صفحہ آخر


loading...