پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کیس خصوصی عدالت آج سماعت کرے گی

پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کیس خصوصی عدالت آج سماعت کرے گی

اسلام آباد (صباح نیوز) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت آج (جمعرات کو) کیس کی سماعت کرے گی۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس یاور علی اورجسٹس طاہرہ صفدر پر مشتمل تین رکنی عدالت وفاقی حکومت کی طرف سے دائر کمپلین کی سماعت کرے گی ۔

پرویز مشرف

مزید : صفحہ آخر


loading...