لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے مکان میں آگ بھڑک اْٹھی

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے مکان میں آگ بھڑک اْٹھی

راولاکوٹ (آئی این پی)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ مکان میں آگ بھڑک اْٹھی. بھارتی فوج نے عباسپور سیکٹر پررفیق نامی شہری کے مکان کو گولے سے نشانہ بنایا جس کے باعث غریب شہری کا گھر جل کر مکمل طور پر خاکستر ہو گیا ہے .۔ یاد رہے ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی کا سلسلہ کئی روز سے وقفے وقفے سے جاری ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...