اسسٹنٹ کنٹرولر آف انسپکشن فوڈ کو ترقی نہ دینے کیخلاف دائر درخواست فیصلہ کیلئے سیکرٹری فوڈ پنجاب کے حوالے

اسسٹنٹ کنٹرولر آف انسپکشن فوڈ کو ترقی نہ دینے کیخلاف دائر درخواست فیصلہ ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے اسسٹنٹ کنٹرولر آف انسپکشن فوڈ کو ترقی نہ دینے کے خلاف دائر درخواست سیکرٹری فوڈ پنجاب کو فیصلے کے لیے بھجوا دی ہے عدالت نے درخواست گزار کا موقف سن کر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے زاہد قیصر کی درخواست پر سماعت کی ۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ درخواست کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے اور رپورٹ عدالت میں جمع کروائی جائے۔

سیکرٹری فوڈ

مزید : صفحہ آخر


loading...