ہائیکورٹ کا انڈس انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ کیخلاف انکوائری جاری رکھنے کا حکم

ہائیکورٹ کا انڈس انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ کیخلاف انکوائری جاری رکھنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سنگل بنچ کے فیصلے کو بحال رکھتے ہوئے انڈس انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ کے خلاف انکوئری جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عابد عزیز کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔عدالت نے ایچ ای سی کو سٹوڈنٹس کی ڈگریاں کو ایک ماہ میں تصدیق کرنے کا حکم بھی جاری کیا۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سنگل بنچ کی طرف سے اداے کے خلاف بنائی گی انکوئری کمیٹی کو کام کرنے سے روکے جائے۔سنگل بینچ نے حقائق کے برعکس کیس کا فیصلہ سنایا۔

مزید :

صفحہ آخر -