علامہ خالد آزاد سپر د خاک قرآن خوانی آج ہوگی

علامہ خالد آزاد سپر د خاک قرآن خوانی آج ہوگی

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)بادشاہی مسجد کے سابق خطیب مولانا ڈاکٹر سید عبد القادر آزاد مرحوم کے برا در صغیر علامہ خالد آزاد (مرحوم) گذشتہ روز منگل کو سروسز اسپتال میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے ،جن کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں کبیر والہ میں ادا کی گئی اور ان کے آبائی قبرستان میں اپنے والدحضرت پیرسید سعید احمد شاہ رحمہ اللہ کے پہلو میں ان کو سپرد خاک کیا گیا۔

،مرحوم کے ایصال کیلئے قرآن خوانی بمقام خطیب ہاؤس فورٹ روڈ با لمقابل پنجاب ڈینٹل ہسپتال پر ٹھیک چار بجے 4بجے سہ پہر ہوگی اور نماز عصر کے فورا بعد اجتماعی دعا کی جائیگی۔

، تمام عزیز اقرباء اور متوسلین و اہل اسلام

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...