ڈسٹرکٹ ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبران کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبران کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)صدر آئی ایس ایف لاہور محسن چوہدری نے مشاروت کے بعد ڈسٹرکٹ ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبران کے ناموں کا اعلان کر دیا ۔ عفان مقصود کو سینئر نائب صدر ، ثاقب خان کو نائب صدر، وسیم وٹو کو نائب صدر ، عمیس ارشاد کو جنرل سیکرٹری، جنید خان کو ایڈیشنل جنرل سیکرٹری، اویس جمیل کو جوائنٹ سیکرٹری ، خرم مراد کو ترجمان ، عثمان قریشی کو انفارمیشن سیکرٹری، ہارون شکیل کرایسسز سیل ہیڈ ، حاشر منہاس کو ایجوکیشن ہیڈ 1، میاں انیب کو ایجوکیشن ہیڈ2، عقیل اعوان سیکٹر ہیڈ لاہور، رانا عمیر لاجسٹک ہیڈ ، حیدر چوہدری ایجوکیشن ہیڈ ASL ، حید ر شاہ ڈسپلن ہیڈ ، حسنین علی HR ہیڈ، شہزاد جاوید سوشل میڈیا ہیڈجبکہ مرزا مبشر کو اعزازی ممبر ضلعی ایگزیکٹیو کمیٹی لاہور تعینات کیا گیا ہے۔

اس موقعہ پر محسن چوہدری کا کہنا تھا کہ میں تمام ضلعی عہدیداروں کو مبارک باد پیش کر تا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ تمام ذمہ داران اپنی صلاحیتوں کو بروے کار لاتے ہوئے تنظیم کا پرچم مزید بلند کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...