6سالہ بچی سے زیادتی کیس‘ملزم سعید احمد کی درخواست ضمانت خارج

6سالہ بچی سے زیادتی کیس‘ملزم سعید احمد کی درخواست ضمانت خارج

لاہور(کامرس رپورٹر)سیشن عدالت میں 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کوشس کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ملزم سعید احمد کی درخواست ضمانت خارج کر دی ایڈیشنل سیشن جج ہما عنبرین نے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کرنے کا حکم جاری کیا۔ملزم کے خلاف تھانہ فیکٹری ایریا میں 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج ہے۔

مزید : علاقائی


loading...