بطورگواہ پیش نہ ہونے اور رپورٹ عدالت پیش نہ کرنے پر تھانہ ہنجر وال کے افسروں کیخلا ف قانونی و محکمانہ کاروائی کا حکم

بطورگواہ پیش نہ ہونے اور رپورٹ عدالت پیش نہ کرنے پر تھانہ ہنجر وال کے افسروں ...

لاہور(کامرس رپورٹر)ضلع کچہری کی عدالت میں دو سال پرانے فراڈ کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے بطور گواہان پیش نہ ہونے اور رپورٹ عدالت پیش نہ کرنے پر تھانہ ہنجر وال کے افسران کے خلاف قانونی اور محکمانہ کاروائی کا حکم جاری کیا۔

مزید : علاقائی


loading...