ایوان عدل بار روم میں لاہور بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سالانہ محفل میلاد کا انعقاد

ایوان عدل بار روم میں لاہور بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سالانہ محفل میلاد کا ...

لاہور(کامرس رپورٹر)ایوان عدل بار روم میں لاہور بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سالانہ محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میلاد میں صدر لاہور بار ایسوسی ایشن ملک ارشد سمیت پوری کابینہ اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عابد حسین قریشی سمیت دیگر ججز نے شرکت کی۔ایوان عدل بار روم میں لاہور بار ایسوسی ایشن کی جانب سے محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔

مزید : علاقائی


loading...