سیشن کورٹ :چاربچے باپ سے لیکر ماں کے حوالے کرنے کا حکم

سیشن کورٹ :چاربچے باپ سے لیکر ماں کے حوالے کرنے کا حکم

لاہور(کامرس رپورٹر) سیشن کورٹ نے چار بچوں کو باپ سے لیکرماں کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ایڈیشنل سیشن جج شاہد منر نے سدرہ کی درخواست پر سماعت کی۔

مزید : علاقائی


loading...