سروسز ہسپتال: نوجوان کو ہلاک کرنیوالے تینوں ملزمان نے درخواست ضمانت سیشن کورٹ میں دائر کردی

سروسز ہسپتال: نوجوان کو ہلاک کرنیوالے تینوں ملزمان نے درخواست ضمانت سیشن ...

لاہور(کامرس رپورٹر)سروسز ہسپتال میں تشدد سے نوجوان کو ہلاک کرنے والے تینوں ملزمان نے درخواست ضمانت سیشن کورٹ میں دائر کردی۔ عدالت نے ابتدائی سماعت کرتے ہوئے پولیس کو ملزمان کو گرفتار کرنے سے روک دیا اور ملزمان کا ریکارڈ طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد اسلم پنجوتہ نے سلیمان، حسن طارق اور فرحان کی عبوری درخواست ضمانت پچاس ہزار روپے مچلکوں عوض منظور کرلی۔

مزید : علاقائی


loading...