فیکٹری ایریا سے 2ویلر گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا گیا

فیکٹری ایریا سے 2ویلر گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر) فیکٹری ایریاپولیس نے ون ویلنگ کرتے ہوئے 2 ویلروں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی کرنے والیملزم سلمان اور شبیر کو ون ویلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیادونوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں جان لیوا کھیل پر سخت پابندی ہے ۔ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...