بھاٹی گیٹ:55سالہ شخص کی لاش برآمد

بھاٹی گیٹ:55سالہ شخص کی لاش برآمد

لاہور (خبرنگار)بھاٹی گیٹ کے علاقہ سے 55سالہ شخص کی لاش برآمد ،پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوادیا۔

تفصیلات کے مطابق بھاٹی گیٹ رکشہ سٹینڈ کے قریب پڑی ہوئی 55سالہ شخص کی پڑ ی ہوئی لاش کو دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع کردی جس پر انہوں نے موقع پے پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے کرپوسٹ مارٹم کے لیے نام مسکن کی شناخت نہ ہونے پر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوادیا ۔پولیس کے مطابق متوفی حلیے سے نشی معلوم ہوتا ہے او راس کی موت نشہ کی زیادہ مقدار لینے کی وجہ سے ہوئی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...