مجاہد سکواڈ ناکہ: نیو راوی پل پر مجاہد سکواڈ نے آتش بازی کی سپلائی ناکام بنادی

مجاہد سکواڈ ناکہ: نیو راوی پل پر مجاہد سکواڈ نے آتش بازی کی سپلائی ناکام ...

لاہور(کرائم رپورٹر) مجاہد سکواڈ ناکہ نیو راوی پل پر مجاہد سکواڈ نے آتش بازی کی سپلائی ناکام بنادی۔ مجاہد سکواڈ پولیس کے مطابق پرانا راوی پل پر ناکہ بندی کے دوران ایک مشکوک شخص کو روکا گیا دوران تلاشی اسکے قبضہ سے ماچس پٹاخوں کے 340پیکٹس کے علاوہ دیگر آتش بازی کا سامان برآمد ہوا۔ ملزم کی شناخت تنویر کے نام سے ہوئی جسکو مزید تفتیش کے لئے شاہدرہ پولیس کے حوالے کردیا گیا جہاں اسکے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...