دو موٹر سائیکل چور گرفتار

دو موٹر سائیکل چور گرفتار

  



لاہور(کرائم رپورٹر)اینٹی وہیکلز لفٹنگ سٹاف سول لائن نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث وقاص عرف وکی موٹر سائیکل چور گینگ کے سرغنہ کو اسکے ساتھی حسن صابر سمیت گرفتار کر کے انکے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی چوری شدہ14موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔

مزید : علاقائی


loading...