حکمرانوں نے بیرونی قرضے اپنی عیاشیوں پر خرچ کئے،میاں ایوب

حکمرانوں نے بیرونی قرضے اپنی عیاشیوں پر خرچ کئے،میاں ایوب

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے بیرونی قرضوں سے عوام کی حالت بہتر بنانے کے بجائے صرف عیاشیاں ہی کی ہیں اور ان کی ان عیاشیوں کی سزا پوری قوم کو بھگتنا پڑ رہی ہے صرف اپنی اناء کی تسکین اور شعبدہ بازی کے لئے انتہائی مہنگے قرضے لئے جارہے ہیں کشکول توڑنے کے دعوے کرنیو الوں نے عوام کو قرضوں کے منوں بوجھ تلے دبا کررکھ دیا ہے ۔

ایوب

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...