احتجاج کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکر کی موت افسوسناک ہے

احتجاج کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکر کی موت افسوسناک ہے

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ( ق)لاہور کے سیکرٹری اطلاعات میاں کامران سیف نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کے مال رو ڈ پر احتجاج کے دوران ورکر کی موت کو افسوسناک امر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکر ز کافی عرصہ سے اپنے جائز مطالبات کیلئے سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں لیکن حکومت ہر بار ان سے مطالبات کی منظوری کا وعدہ کرکے انہیں ٹرخا دیتی ہے جس کے باعث وہ بار بار سراپا احتجاج ہیں اور اپنے مطالبات کیلئے حکومت کے ایوانوں میں صدائے احتجاج بلند کررہی ہیں ایوب

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...