پنچایت کے حکم پر لڑکی کے ساتھ بداخلاقی کے خلافتحریک التواء جمع

پنچایت کے حکم پر لڑکی کے ساتھ بداخلاقی کے خلافتحریک التواء جمع

لاہور(لیڈی رپورٹر ) مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پنچائت کے کہنے پر معصوم لڑکی کو بد اخلاقی کا نشانہ بنانے کیخلاف اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔نام نہاد پنچائتیوں نے لڑکی سے زیادتی کی سزابداخلاقی کرنے والے کی بہن کو دی ۔جبکہ پنچائت کے حکم پر قانونی کاروائی نہ کرنے کا اشٹام پیپر پر معاہدہ بھی کیا گیا۔انہوں نے مزید موقف اختیار کیاٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقہ پیر محل میں دو لڑکیوں کوپنچائت کے کہنے پر انتقامی زیادتی کا نشانہ بنانا قابل مذمت فیل ہے۔

حنا

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...