عوام مستقبل میں عمران خا ن کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں،زرقا تیمور

عوام مستقبل میں عمران خا ن کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں،زرقا تیمور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر ) تحریک انصا ف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف کی ممبر شپ مہم میں عوام کی د لچسپی ظاہر کر تی ہے کہ پاکستانی عوام مستقبل میں عمران خان کو اپنا وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں عمران خان سے لو گ اسی لیے محبت کر تے ہیں کہ وہ ملک اور قوم کے بارے سو چتاہے اور ملک میں سیا سی لو ٹ مار سیل کا خا تمہ کر نا چاہتا ہے ان خیالا ت کااظہار انہو ں نے کینٹ میں ممبر شپ کیمپ میں کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔انہو ں نے کہاکہ سینٹ انتخا با ت کے بارے میں دائر پٹیشن پر الیکشن کمیشن کا کو ئی حو صلہ افزا جوا ب مو صو ل نہیں ہو ا الیکشن کمیشن جب خو د ہی ’’ ووٹ کو عز ت دو‘‘ والوں کا حما یتی بن جائے تو پھر عوام کس کے دروازے پر د ستک دسے سکتے ہیں، الیکشن کمیشن جب تک غیر جانبدار کر دارادا نہیں کرے گا ملک میں شفا ف انتخابا ت محض ایک خواب ہی ثا بت ہو گا۔
زرقا