پی ٹی آئی احتساب،مساوات اور انصافکا نظام لائے گی، نوید اختر

پی ٹی آئی احتساب،مساوات اور انصافکا نظام لائے گی، نوید اختر

لاہور(پ ر) تحریک انصاف حلقہ پی پی 139 کے خان نوید اختر خان نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن عوا م کو روایتی مسائل سے نجات دلانے میں ناکام رہی ، تحریک انصاف ملک میں احتساب ، مساوات ، انصاف کا نظام لے کر آئے گی ۔ عوام کا خون چوسنے والے کرپٹ حکمرانوں سے لوٹی ہوئی دولت کی پائی پائی وصول کریں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...