اداروں کیخلاف زہر اگلنے والوں کا ٹھکانہ جیل ہے،زبیر کاردار

اداروں کیخلاف زہر اگلنے والوں کا ٹھکانہ جیل ہے،زبیر کاردار

لاہور(نمائندہ خصوصی )پیپلز پارٹی کے رہنما حافظ زبیر کار دارنے کہا ہے کہ مجھے کیوں نکالا کا سوال پرانا ہو گیا ہے اب نواز شریف جلد مجھے اڈیالہ کیوں ڈالا؟ کا راگ آلاپتے ہوئے دکھائیں دیں گے اور اس وقت ان کے ساتھ کوئی اور نہیں بلکہ دانیال عزیز اور طلال چودھری بھی ہوں گے قومی اداروں کیخلاف زہر اگلنے والے ہر فرد کا ٹھکانہ جیل کے سوا کوئی اور نہیں ہونا چاہئے۔

زبیر

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...