حاجی محمد شریف گوہر کی سالانہ برسی، سینکڑوں افراد نے شرکت کی
لاہور (پ ر) ممتاز بزنس مین شکیل احمد گوہر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیلجیئم و برادران محمد اکرام گوہر، محمد اکبر گوہر، عبداللہ گوہر، رشید احمد گوہر کے والد ماجد حاجی محمد شریف گوہر کی سالانہ برسی گزشتہ روز بعد از نماز ظہر مسجد قباء کچا خان مسلمان روڈ نوشہرہ ورکاں میں ادا کی گئی، جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی، گوہر برادران نے تمام دوست احباب کا شکریہ ادا کیا جو حاجی محمد شریف گوہر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے اس مبارک محفل میں تشریف لائیں۔
برسی