جویریہ خان کا نیا ملکی ریکارڈ
کولمبو (اے پی پی) پاکستانی ویمن ٹیم کی بلے باز جویریہ خان نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری بنا کر نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا، انہوں نے سری لنکا کے خلاف 33 گیندوں پر 8 چوکوں سے نصف سنچری بنا کر یہ سنگ میل عبور کیا۔
، انہوں نے 52 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔