پاکستانی کرکٹرز کل کراچی میں اکٹھے ہونگے

پاکستانی کرکٹرز کل کراچی میں اکٹھے ہونگے

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ویسٹ انڈیز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے پاکستانی کرکٹرز کل کراچی میں اکٹھے ہونگے۔ہلکی پھلکی ٹریننگ کے بعد اتوار کو ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا معرکہ ہوگا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق سرفراز احمد کی قیادت میں منتخب اسکواڈ میں کراچی کے سوا دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز 30مارچ کو اکٹھے ہونگے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...