قومی ہاکی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد سے کراچی منتقل

قومی ہاکی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد سے کراچی منتقل

اسلام آباد (اے پی پی) رواں برس شیڈول یوتھ اولمپکس کوالیفائرز ٹورنامنٹ کی تیاری کے سلسلے میں قومی ہاکی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد سے عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم، کراچی منتقل کر دیا گیا۔ ابتدائی شیڈول کے تحت تربیتی کیمپ اسلام آباد اور راولپنڈی میں منعقد ہونا تھا، کیمپ 2 اپریل سے شروع ہو گا۔

جبکہ یوتھ اولمپکس کوالیفائرز ٹورنامنٹ 25 سے 29 اپریل تک بنکاک، تھائی لینڈ میں کھیلا جائے گا،

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...