عمران خان اچھے کھلاڑی لیکن سیاستدان نہیں : ترجمان زراری

عمران خان اچھے کھلاڑی لیکن سیاستدان نہیں : ترجمان زراری

راولپنڈی(آن لائن) عمران خان اچھے کھلاڑی ہیں لیکن سیاست دان نہیں، نیب کیسز میں میاں صاحب جیل جاتے نظر آرہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ترجمان آصف علی زرداری عامر فدا پراچہ نے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا پی پی اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے ۔راولپنڈی, 2013کا الیکشن آر او الیکشن تھا. الیکشن کمیشن کی رپورٹ میں نے اس بات کو ثابت کیا ہے کہ بیلٹ پیپر زیادہ چھاپے گے تھے۔ اختلاف ہر سیاسی جماعت میں ہوتے ہیں لیکن پی پی ورکر پارٹی کاز پر کام کریں۔ سینٹ الیکشن کی طرح پی پی آنیوالے الیکشن میں حیران کن نتائج دے گی۔

ترجمان زرداری

مزید : صفحہ اول


loading...