وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی سمیع اللہ خان اپنے نام سے جعلی فیس بک اکاؤنٹس سے پریشان

وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی سمیع اللہ خان اپنے نام سے جعلی فیس بک اکاؤنٹس سے ...

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سمیع اللہ خان اپنے نام سے جعلی فیس بک اکاؤنٹس سے پریشان ہو گئے ۔انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا سوشل میڈیا پر میرا صرف ایک ہی اکاؤنٹ ہے جبکہ میرے نام سے منسوب دیگر اکاؤنٹس اور ان پر پوسٹ کئے گئے من گھڑت بیانات اور مطالبات کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔

معاون پریشان

مزید : علاقائی


loading...