جرمنی میں غیر قانونی مقیم 32پاکستانی ملک بدر

جرمنی میں غیر قانونی مقیم 32پاکستانی ملک بدر

راولپنڈی ( آ ن لائن)جرمنی میں غیر قانونی طورپر مقیم 32پاکستانیوں کو ملک بدرکر دیا گیا جنہیں خصوصی طیارے کے ذریعے بے نظیر ایئرپورٹ پہنچایا گیا وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے ڈی پورٹ کئے جانے والے پاکستانیوں میں ابتدائی تحقیقات کے بعد14افراد کو گھر جانے کی اجازت دے دی جبکہ 18 کو حراست میں لے کر ایف آئی اے سیل منتقل کردیا ہے۔

جرمنی

مزید : علاقائی


loading...