گاندھی قتل کیس کی ازسر نو تحقیقات سے متعلق دائر درخواست مسترد

گاندھی قتل کیس کی ازسر نو تحقیقات سے متعلق دائر درخواست مسترد

نئی دہلی(آن لائن )بھارت کی عدالت عظمیٰ نے گاندھی کے قتل کی ازسرنو تحقیقات کیلئے دائر درخواست مسترد کردی ہے ۔بد ھ کو بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے 2رکنی بینچ نے گاندھی کے قتل سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا تے ہوئے کہاکہ عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دیئے کہ فیصلے میں جذبات کی بجائے حقائق پر بات کی جائے گی،’’اکیڈمک تحقیق‘‘ کو بنیاد بناکر قتل کے برسوں پرانے مقدمے کو دوبارہ نہیں کھولا جاسکتا ہے۔

گاندھی

مزید : علاقائی


loading...