سکھر ، گودام کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 11مزدور جاں بحق ، 7 زخمی

سکھر ، گودام کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 11مزدور جاں بحق ، 7 زخمی

سکھر (آئی این پی) سکھر کے علاقہ کھجور مارکیٹ میں گودام کی چھت گرنے سے ایک خاتون سمیت 11مزدور جاں بحق ہوگئے، جبکہ 7مزدور زخمی ہوگئے، مزید مزدوروں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ بدھ کو سکھر میں افسوسناک واقعہ میں کھجور مارکیٹ میں گودام کی چھت گرنے سے ایک خاتون سمیت 11مزدور جاں بحق ہوگئے، جبکہ ملبہ تلے دب کر 7مزدور زخمی ہوگئے، مزید مزدوروں کا ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

11مزدور جاں بحق

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...