ڈگر بونیر قتل کیس کے ملزم کی ضمانت منظور

ڈگر بونیر قتل کیس کے ملزم کی ضمانت منظور

پشاور(نیوزرپورٹر)سپریم کورٹ کے جسٹس منظوراحمدملک ٗ جسٹس سردار طارق مسعود پرمشتمل بنچ نے ڈگربونیرقتل کیس میں ملوث ملزم کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ملزم کی جانب سے صاحبزادہ اسداللہ ایڈوکیٹ نے درخواست کی پیروی کی استغاثہ کے مطابق ملزم اقبال شاہ ساکن ڈگرپرالزام ہے کہ اس نے 6اگست2017ء کوتھانہ ڈگربونیر کی حدود میں فائرنگ کرکے پینداگل کو قتل کردیاتھافریقین میں مستورات کاتنازعہ بتایاجاتاہے عدالت عالیہ سے درخواست ضمانت خارج ہونے پرملزم نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی اورعدالت نے دلائل مکمل ہونے پرملزم کی درخواست منظورکرلی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...