دوست محمدعرف ملنگ اُستاذ کی رسم قُل آج ہوگی

دوست محمدعرف ملنگ اُستاذ کی رسم قُل آج ہوگی

سخاکوٹ ( نمائندہ پاکستان) دوست محمدعرف ملنگ اُستاذ کی رسم قُل آج بروز جمعرات ان کے رہائش گاہ واقع ویرانہ کارخانہ سخاکوٹ میں ادا کی جائیگی ۔ مرحوم نور محمد ، جاوید خان ، محمد یونس اور حضرت یونس آف ویرانہ کارخانہ سخاکوٹ کے والد ماجد جبکہ عاصم خان کے دادا اور پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صوبائی جنرل سیکرٹری ذیشان خان کے ماموں تھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...