صوابی میں زبانی تکرار پر بھائی نے بھائی کا خون کردیا

صوابی میں زبانی تکرار پر بھائی نے بھائی کا خون کردیا

صوابی ( بیورورپورٹ )چھوٹا لاہور میں زبانی تکرار پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا ،محمد گوہر خان نے تھانہ چھوٹالاہور میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کے بیٹے محمد عامر پر ان کے بھائی محمد صابر نے پستول سے فائرنگ کردی ،گولی لگنے سے محمد عامر جاں بحق ہوگیا ، وجہ قتل دونوں بھائیوں میں زبانی تکرار بیان کی ہے ،چھوٹالاہور پولیس نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...