ضلع چارسدہ میں ووٹر رجسٹریشن اور ڈسپلے سنٹروں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس

ضلع چارسدہ میں ووٹر رجسٹریشن اور ڈسپلے سنٹروں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس

چارسدہ (بیورورپورٹ)ضلع چارسدہ میں ووٹر رجسٹریشن اور ڈسپلے سنٹروں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس اسسٹنٹ کمشنر (ریوائزنگ اتھارٹی ) مس طلعت فہد کی زیر صدارت ہو ا ۔اجلاس میں الیکشن افسر اور اے آراوز نے شرکت کی ۔الیکشن کمشن حکام نے اجلاس کو ووٹر رجسٹریشن پراسس کی تفصیل سے اگاہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ڈسپلے سنٹرز کو فعال بنانے اور ووٹر ز کو وہاں پر تمام ضروری معلومات دینے کی ہدایت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...