راولپنڈی،ڈکیتی کی گھات لگائے بیٹھے5ملزمان گرفتار

راولپنڈی،ڈکیتی کی گھات لگائے بیٹھے5ملزمان گرفتار

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے ڈکیتی کی گھات لگائے بیٹھے05ملزمان کو گرفتار کر کے ان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بر آمد کر لیا گیا۔ تفصیلات کے بمطابق تھانہ مری پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ چند اشخاص ڈکیتی کی نیت کلڈنہ چوک بیٹھے ہوئے ہیں جس پر مقامی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے 05 ملزمان ذہین العابدین مسلح01عدد پستول 30بور معہ03روند،صدام مسلح01عدد پستول 30بور معہ04روند،فیصل مسلح01عدد پستول 30بور معہ04روند،اسامہ مسلح 9mmمعہ06روند،03موٹرسائیکل اورحماد سے 01عدد خنجر برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...