جہلم،قتل کے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزاکاحکم

جہلم،قتل کے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزاکاحکم

جہلم( بیورو رپورٹ)قتل کے ملزم کو سزائے موت کا حکم مقدمہ نمبر 34/17بجرم302/324 ، 148/149ت پ تھانہ پنڈدادنخان کے ملزم عبدالرزاق ولد محمد صفدر سکنہ بیلہ کلس پنڈدادنخان کو بعدالت جناب سجاد افضل ایڈیشنل سیشن جج پنڈدادنخان نے سزائے موت کا حکم سنا دیا۔جو پولیس کی بہتر تفتیش اور اچھی پراسیکیوشن کا نتیجہ ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...