اسلام آ باد پولیس کی سما ج دشمن عنا صر کے خلاف کا رروائیاں،14گرفتار

اسلام آ باد پولیس کی سما ج دشمن عنا صر کے خلاف کا رروائیاں،14گرفتار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی کی خصوصی ہد ایا ت پر وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران 14ملزمان کو گرفتار کر لیا،سی آئی اے پولیس کے انسپکٹر محمد نواز نے ملزم نعما ن گل سے 1170گر ام چرس بر آمد کرلی، تھا نہ بہا رہ کہو پولیس کے سب انسپکٹر زاظہر محمو د ، محمد اقبال اور اے ایس آئی نصر اللہ نے ملزمان عمر ان احمد، محمد خا ن اور محمد عمر ان سے 10لیٹر شراب، 115گر ام ہیر وئن ، 132گر ام چرس بر آمد کرلی،تھا نہ آ بپا رہ پولیس کے اے ایس آئی محمد نو از نے بغیر اجا زت گیس سلنڈروں میں بھر ائی کر نے پر ملزم رزاق مسیح کو گرفتار کر لیا، تھا نہ سبزی منڈی پولیس کے اے ایس آئی محمد رشید نے ملزم محمد شاہد سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا،تھا نہ نو ن پولیس کے سب انسپکٹر ربنواز نے ملزم بہا رعلی سے 250 گر ام چرس بر آمد کرلی، تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس کے اے ایس آئی مہد ی خا ن نے ملزم محمد عظیم سے 10ڈبے بئیر بر آمد کرلیا،تھا نہ کھنہ پولیس کے سب انسپکٹر محمد حنیف اور اے ایس آئی نصیر احمد نے چار ملزمان با بر سلیم ، نصر اللہ ، عزیز عالم اور نو ر سلطا ن کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1کلو 460گر ام چرس ، پا نچ لیٹر شراب اور 20ضرب روند کلا شنکوف کے بر آمد کر لیے، تھا نہ نیلور پولیس کے سب انسپکٹر طالب حسین نے ملزم عبد السلام سے 115گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی ، تھا نہ کو رال پولیس کے سب انسپکٹر عبد الو حید نے ملزم عاطف نسیم سے پسٹل 30 بو رمعہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا، ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ،ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہدا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلا ف کر یک ڈاؤن کر تے ہو ئے ان کی گرفتاری کو یقینی بنا ئیں ، تا کہ شہر یو ں کو ریلیف مہیا کیا جا سکے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...