چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ صداقت حسین راجہ کا میرپور ٹور پروگرام میں توسیع کا حکم

چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ صداقت حسین راجہ کا میرپور ٹور پروگرام میں ...

مظفرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے جسٹس صداقت حسین راجہ کے میرپور ٹور پروگرام میں توسیع کے احکامات جاری کر دیے ۔ ڈپٹی رجسٹرار ہائی کورٹ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس ہائی کورٹ نے جسٹس صداقت حسین راجہ کے شیڈول کے مطابق میرپور ٹور پروگرام میں 31مارچ 2018تک توسیع کے احکامات جاری کئے ہیں ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...