جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں میں حکومتی اراکین نے اربوں کی کرپشن کی ،جمشید دستی

جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں میں حکومتی اراکین نے اربوں کی کرپشن کی ...

مظفرگڑھ ،ہیڈراجکاں،شاہجمال(نامہ نگار ، نمائندہ پاکستان)چیئر مین پاکستان عوامی راج جمشید احمد دستی ممبر قومی اسمبلی اور مرکزی سیکرٹر اطلاعات رانا امجد علی امجد ایڈ ووکیٹ نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن کیلئے پاکستان عوامی راج پارٹی عوام میں سے امیدوار منتخب کرے گی ،کسی بھی امیدوار کو گرین سگنل(بقیہ نمبر62صفحہ12پر )

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...